Homeخبریں8مارچ،خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وی بی ایم پی کی...

8مارچ،خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وی بی ایم پی کی جانب سے منعقد ریلی کی حمایت کرتے ہیں: بلوچ یکجہتی کمیٹی

کراچی (ھمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے مختصر بیان میں بتایا ہے کہ ماہل بلوچ کی غیر قانونی حراست کیخلاف اورگزشتہ دنوں کوئٹہ میں امیرہ بی بی کی لاش کو لاوارث قراردے کر ایدھی قبرستان میں دفن کرنے اور بلوچستان بھر میں جاری خواتین کےاستحصال کیخلاف 8 مارچ کوخواتین کےعالمی دن کےموقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی جانب سے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک نکالی جانے والی ریلی کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔

Exit mobile version