{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

سبی(ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت گل حسن صابر ولد کھٹا خان کے نام سے ہوئی ہے۔

مذکورہ شخص کو سبی بولان مسافر خانہ کے سامنے سے رات نو بجے انیس نومبر 2024 کو حراست میں لیا گیا ہے جس کی تصدیق آج اہلخانہ نے کردی ہ

ے۔