چهارشنبه, فبروري 26, 2025
Homeخبریںکیچ سے پنجگور کے رہائشی فورسز ہاتھوں لاپتہ ،دکی سے...

کیچ سے پنجگور کے رہائشی فورسز ہاتھوں لاپتہ ،دکی سے مسلح افراد ہاتھوں ایک شخص اغواء

کیچ ،دکی ( ہمگام نیوز ) بلوچستان کے علاقہ کیچ ہوشاپ سے قابض پاکستانی فورسز نے پنجگور کے دو رہائشی شاہنواز ولد حاجی اللہ بخش اور عبدالخالق ولد حاجی اللہ بخش سکنہ پنجگور پروم کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد دونوں لاپتہ ہیں ۔جبکہ دکی شہر سے 12 کلومیٹر دور واقع ناناصاحب زیارت شاہراہ پر مسلح افراد نے ناکہ دوران میونسپل کمیٹی دکی کے ممبر اور قبائلی رہنماہ حافظ اللہ داد لونی نامی شخص کو اغواء کرکے جھالار پہاڑ کی طرف لے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز