مستونگ ( ہمگام نیوز ) مستونگ پیر کانوں میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر حذب اللہ ولد غلام قادر شاہوانی نامی شخص کو گزشتہ رات 3 بجے کے قریب اسلح کے زور پر اغوا کر کے لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔
اہخانہ کا کہنا ہے کہ ہمارا کوئی نہ کسی سے قبائلی دشمنی نہ کسی لین دین کا معاملہ ہے ،واقعہ کی اطلاعی رپورٹ سٹی تھانہ مستونگ میں درج کرائی گئی ہے ۔















