یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںدشت قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

دشت قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان دشت کے علاقے درچکو سے اتوار کی رات پاکستانی فورسز نے عدنان ولد غفور نامی شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کے بعد ان کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات نہیں مل سکے ہیں۔

اہلخانہ نے ان کے بازیابی کیلے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز