پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور چتکان کے مرکزی کاروباری علاقہ سے گزشتہ شام قابض پاکستانی فورسزنے بلال ولد عبدالواحد سکنہ عیسی پنجگور نامی نوجوان کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ جس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آسکے ہیں ۔