مشہد (ہمگام نیوز) ملک گیر احتجاجات کے دوران ایک بلوچ شہری کو جبری لاپتہ کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ لاپتہ ہونے والے شخص کو ۲۴ روز گزر جانے کے باوجود اس کے انجام کے بارے میں کوئی اتاپتا نہیں ہے۔
لاپتہ ہونے والے کا شناخت عبدالبصیر ولد عبدالباسط، ساکن جالق گلشن کے طور پر کی ہے۔
ذرئع کے مطابق جمعرات 8 جنوری 2026 کی شام مشہد میں ایک بلوچ شہری کو قابض ایرانی فورسز نے جبری لاپتہ کر دیا تھا۔


