اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے 17 فروری 2025 کو نوشکی کے علاقے شریف خان میں قابض پاکستانی فورسز نے شاعر ابصار عالم کے گھر کو مسمار کردیا اور اور موجود خواتین اور بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور اُس کے ولد کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا۔
لاپتہ ہونے شخص کا شناخت نزیر احمد بادینی کے نام سے ہوئی۔
ذرئع کا کہنا ہے کہ نزیر بادینی کے ایک کمسن بیٹے نامور فٹبال کھلاڑی بالاچ بادینی کو مئی 2024 میں ریاستی حمایت یافتہ ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔


