خاران: (ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے، واشک کے علاقے شاہوگیڑی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ
زرائع کے مطابق کیمپ کو چاروں طرف گیر کر مسلح افراد نے یکا یک حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار کا ہلاک و زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں ،
حملہ شدید نوعیت کا بتایا جارہا ، فائرنگ و دھماکوں کی آواز دور دور تک سنائی گئی















