Homeخبریںڈیرہ بگٹی: علی جان ولد محمد اسماعیل بگٹی نامی شخص سی...

ڈیرہ بگٹی: علی جان ولد محمد اسماعیل بگٹی نامی شخص سی ٹی ڈی کے ہاتھوں سوئی سے اغوا

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی سے علی جان ولد محمد اسماعیل نامی شخص کو بدنام زمانہ فورسز سی ٹی ڈی نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے ۔

واضع رہے کہ سی ٹی ڈی اس وقت آئی ایس آئی کیلئے بھتہ جمع کرنے اور اغوا برائے تاوان کیلئے لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بناتی ہے پھر ان سے بھاری تاوان وصول کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز