تربت (ھمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق تربت ڈی بلوچ سے ملنے والی لاش کی شناخت صدام حسین کے نام سے ہوئی ہے جو صدام حسین پیشے کے اعتبار سے مکینک تھے اور تربت کے علاقے شَپُک کے رہائشی تھے۔ انہیں 21 جولائی 2025 کو دوپہر 3 بجے قابض پاکستانی فورسز کے اداروں، فرنٹیئر کور اور ملٹری انٹیلیجنس، نے تربت کے علاقے سِنگانی سَر سے حراست میں لے نے کے بعد جبری گمشدہ کردیا تھا۔


