Homeخبریںخاران میں قابض فورسز نے 8 مسلح افراد کو ھلاک ایک کو...

خاران میں قابض فورسز نے 8 مسلح افراد کو ھلاک ایک کو زخمی کرنے کا دعوی کردیا

خاران ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خاران میں قابض دہشت گرد پاکستانی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ خاران میں ایک مسلح تنظیم سے وابسطہ 8 مسلح افراد کو ھلاک جبکہ ایک کو زخمی کردیا ہے ۔

آئی ایس پی آر مطابق کارروائی کے بعد ایک زامباد گاڑی، 3 موٹر سائیکلیں، ایک آئی ای ڈی اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔

دوسری جانب آزاد ذرائع نے فورسز دعوی کی تصدیق نہیں کی ہے نہ ہی یہ معلوم ہوسکا ہے کہ مزکورہ کاروائی خاران کے کس شہر ،قصبہ، گاوں ،دیہات یا پہاڑی علاقوں میں کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز