Homeخبریںمستونگ ،نامعلوم مسلح افراد کا بینک پر حملہ ، بازار میں فائرنگ...

مستونگ ،نامعلوم مسلح افراد کا بینک پر حملہ ، بازار میں فائرنگ ،علاقے میں خوف و ہراس

مستونگ (ہمگام نیوز) پولیس ذرائع کے مطابق مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے بینک پر حملہ کیا اور بازار میں فائرنگ کی، جس سے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

 

حملہ آوروں نے شہر کے مختلف مقامات پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں پر بھی فائرنگ کر کے ناکارہ کر دیا، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز