Homeخبریںبوستان میں پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے 5 افراد جانبحق...

بوستان میں پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے 5 افراد جانبحق جبکہ 4 افراد زخمی ،کچھی میں ایک قتل

بوستان ( پمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ بوستان لنک روڈ پر گوال سے تعلق رکھنے والے اسرار گوال اپنے ساتھیوں سمیت عدالت میں پیشی سے گھر جارہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا ، فائرنگ سے4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے ۔نعش اور زخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں ایک زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ۔

علاوہ ازیں ڈیرہ مراد جمالی کچھی کینال کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز