Homeخبریںسوراب: تین افراد کی لاشیں برآمد

سوراب: تین افراد کی لاشیں برآمد

سوراب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے سوراب کے علاقے دشت گوران سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دشت گوران کے علاقے مل مدرسہ ایریا سے تین افراد کی لاشیں ملنے کی اطلاع پر صدر تھانے کی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال سوراب منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق تینوں افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے، جبکہ شناخت کے لیے لاشیں اسپتال میں رکھی گئی ہیں۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور لاشوں کی شناخت سمیت واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے کارروائی جا

ری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز