Homeخبریںشال سرینا چوک پر لواحقین نے نعش برآمد ،لاپتہ بھائی کی بازیابی...

شال سرینا چوک پر لواحقین نے نعش برآمد ،لاپتہ بھائی کی بازیابی کا مطالبہ

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان شال کے سرینا چوک پر لواحقین نے پانچ روز بعد قبر سےلاش نکال کر سڑک پر رکھ دی.

ذرائع کے مطابق سرینا چوک پر لواحقین نے پانچ روز بعد قبر ہاشم خان کی نعش نکال کر سڑک پر رکھ دی اور ان کے چھوٹے بھائی کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔

سرینا چوک ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز