Homeخبریںخضدار پولیس حراست میں نوجوان ھلاک ،لواحقین نے مرکزی شاہراہ بلاک کردیا

خضدار پولیس حراست میں نوجوان ھلاک ،لواحقین نے مرکزی شاہراہ بلاک کردیا

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار پولیس حراست میں ایک شخص کی ہلاکت کے خلاف لواحقین نے ایدھی چوک پر احتجاج احتجاج کرتے ہوئے شال کراچی مرکزی شاہراہ کو بلاک کردیا ۔

مظاہری کا مطالبہ تھا کہ قتل میں ملوث ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف شفاف تحقیقات اور قانونی کارروائی کی جائے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز