کوہلو ( ہمگام نیوز)کوہلو پژہ کے نواحی علاقے کوہ بٹور میں ایک مسخ شدہ لاش برآمدہوئی مقامی ذرائع نے بتایاکہ لاش تین دن کی پرانی ہوسکتی ہے جس کی عمرتقریباْ60سال بتایا جارہا ہے لیویز ذرائع کے مطابق معلوم ہوا کہ یہ لاش ضلع بارکھان کے رہائشی زرغون مری کی ہے انتطامیہ نے ان کے بیٹے کو بھی اطلاع دی ہے ۔