چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںمشکے : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

مشکے : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) آوران کے علاقے مشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز آواران کے علاقے گرجا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد ریاض ولد غلام محمد کوہلاک کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز