چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںحب:محمد حسنی قومی اتحاد کے دفتر پر حملہ

حب:محمد حسنی قومی اتحاد کے دفتر پر حملہ

حب (ہمگام نیوز)محمد حسنی قومی اتحاد کے دفتر پر حملہ، ایک شخص ہلاک،یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق حب میں ساکران روڈ میں محمد حسنی قومی اتحاد کے دفتر پر دھماکہ ہوا ہے، جس سے میر بشیر احمد محمد حسنی ہلاک ہو گیا ،مذکورہ دفتر سردار علی حیدر محمد حسنی کے ڈیتھ اسکواڈ کے زیر استعمال ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز