پنجگور(ہمگام نیوز)پنجگور کے علاقے ایک تشدد زدہ لاش برآمد ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم دستوک کے قریب کونری سے لیویز کو ایک لاش ملی ہے، جس کو پھتروں اور ڈنڈوں سے مار کر قتل کیا گیاہے، لاش سول ہسپتال پنجگور منتقل کر دیا گیا ہے