سه شنبه, اکتوبر 1, 2024

 سراوان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو ایرانی میڈیا نے سراوان شہر میں ایک سرحدی محافظ کی ہلاکت کی خبر دی۔

 سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا کہ بارڈر فورسز کا ایک اہلکار سرحدی پٹی پر گشت پر تھے کہ پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے ان فائرنگ کر دی

انہیں زخمی کر دیا جبکہ فوری طبی امداد دینے سے وہ ہلاک ہوگئے۔

 اس بارڈر گارڈ فورسز اہلکار کی شناخت “محمد رضا مقدم سبحانی” کے طور پر بتائی گئی ہے، جو اہواز کے بندر ماہشہر شہر کا رہائشی اور سراوان بارڈر فورسز کا اہلکار بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز