جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںچمن سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: آئی ایس پی آر...

چمن سے بھاری اسلحہ اور گولہ بارود برآمد: آئی ایس پی آر کا دعوٰی

کوئٹہ (ھمگام نیوز) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے دعوی کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے چمن کے علاقے رحمان کاہول میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر آپریشن کیا۔ جس میں بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور آئی ای ڈیز برآمد کرلیں۔

آئی ایس پی آر نے دعوی کیا کہ دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں پر آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا، دہشت گرد چمن اور گرد و نواح میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز