جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںپھلاوغ کا رہائشی بلوچ نوجوان ڈیرہ غازی خان سے لاپتہ

پھلاوغ کا رہائشی بلوچ نوجوان ڈیرہ غازی خان سے لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ھمگام نیوز) پھلاوغ کا رہائشی نوجوان شیر خان بگٹی کو ڈیرہ غازی خان سے لاپتہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ قبل ڈیرہ غازی خان سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے پھلاوغ سے تعلق رکھنے والے شیر خان بگٹی ولد اعلوان مسوری بگٹی کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا ہے۔

شیر خان بگٹی کی گمشدگی کا سن کر انکے اہلخانہ زہنی کوفت میں مبتلا ہے اور انہوں نے تمام مکاتبِ فکر کے حضرات سے بیٹے کی بازیابی کیلئے اقدام اٹھانے کی درخواست کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز