کوئٹہ (ھمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ ڈنک میں پاکستانی فورسز کو پکٹ سیکورٹی دینے والے اہلکاروں پر خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے دو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے میں دو اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قاابض فورسز و اسکے معاون کاروں پر حملے جاری رہیں گے۔