کوئٹہ (ہمگام نیوز) فائرنگ کے واقعے میں سابق وزیرِ وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلام رئیسانی کا نائب کو قتل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے رئیسانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سابق وزیرِ اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے نائب بولان خان دشتکزئی مینگل کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

تاہم آخری اطلاعات تک مزکورہ شخص کے قتل کے محرکات معلوم نہ ہوسکے