دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںتربت: پاکستانی فورسز نے چھ لاشیں لیویز فورس کے حوالے کیں

تربت: پاکستانی فورسز نے چھ لاشیں لیویز فورس کے حوالے کیں

کیچ (ہمگام نیوز) پاکستان آرمی نے لیویز فورس کے مطابق ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے ہیڈکوارٹر سے 6 افراد کی لاشیں لیویز کے حوالے کردی گئی ہیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق لیویز نے لاشوں کو شناخت کیلئے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا ہے۔ تاحال لاشوں کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔

یاد رہے کہ کہ گزشتہ روز پاکستانی فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں 5 مسلح افراد کو ایک جھڑپ میں ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز