جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںزیارت میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد زخمی

زیارت میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) زیارت میں ٹریفک حادثہ 5افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق زیارت کے علا قے کچھ روڈ پر ٹریکٹر الٹنے سے پانچ افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج معالجے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز