چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںوزیر کے بنگلے سے 12 سالہ گمشدہ لڑکا بازیاب،جسے جنسی زیادتی کا...

وزیر کے بنگلے سے 12 سالہ گمشدہ لڑکا بازیاب،جسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھائی

ہرنائی (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ کا رہائشی ڈیڑھ ماہ قبل ناراض ہوکر گھر چھوڑنے والا 12 سالہ گل محمد بلوچستان کے ایک نام نہاد وزیر کے بنگلے سے بازیاب ہوا ہے ۔

پولی کے مطابق بشیر احمد ولد عبدالمالک نے اپنے بھائی گل محمد کی گمشدگی کی رپورٹ تھانہ صدر ہرنائی میں درج کرائی کہ ملزمان محمد فاروق اور محمد نواز نے بھائی کو ہرنائی میں واقع بلوچستان کے ایک وزیر کے بنگلے میں گزشتہ 20 روز سے قید کر رکھا ہے اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز