چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںگچک میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ

گچک میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ

پنجگور (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور گچک کے علاقہ کرکِ ڈل کے مقام پر قائم پاکستانی فوج کی چوکی کو گذشتہ رات تقریبا ساڑھے آٹھ بجے نامعلوم مسلح افراد نے راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے.

میڈیا زرائع کے مطابق فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حملے مسلح افراد نے راکٹ لانچر اور دیگر بھاری ہتھیار استعمال کیے ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز