Home خبریں کوئٹہ، سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے حاجی عمر بنگلزئی... کوئٹہ، سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے حاجی عمر بنگلزئی جاں بحق 30/05/2023 349 Share FacebookXPinterestWhatsApp کوئٹہ (ہمگام نیوز) سریاب روڈ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے بلاول سینٹر کے مالک حاجی عمر بنگلزئی جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے بلاول سینٹر کے مالک حاجی عمر بنگلزئی جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6420ویں روز بھی جاری، مختلف مکاتبِ فکر کے افراد کی شرکت اور اظہارِ یکجہتی تربت: فائرنگ سے سرکاری حمایت یافتہ شخص ہلاک گرگان کی مرکزی جیل ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دے دی گئی تمپ: پاکستانی فورسز کے چھاپے، متعدد گھروں سے قیمتی سامان لے جانے کا الزام، ایک شخص جبری لاپتہ تربت تعلیمی اداروں میں چوری، ڈکیتی اور فائرنگ کے واقعات تشویشناک ہیں طلباء کو احتجاج اور ریلی نکالنے پر مجبور نہ کیاجائے ۔پریس... شال، قابض فورسز ہاتھوں 4 نوجوان جبری لاپتہ حب صحافی علی حسن عثمان کو اغوا کی کوشش کے دوران چاقوؤں سے قاتلانہ حملہ ، شدید زخمی ۔ زاہدان: کورین کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل کیے گئے ایک شخص کی لاش برآمد دالبندین قابض فورسز نے تین افراد کو گرفتار کرکے اسلح برآمد کرنے کا دعوی کردیا قلعہ عبداللہ دو الگ واقعات میں 4 نوجوان قتل ہوگئے بمپور: ایک بلوچ نوجوان چاقو کے وار سے قتل سوراب: تین افراد کی لاشیں برآمد