جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںکلانچ سے بلوچ نوجوان پاکستان آرمی کے ہاتھوں لاپتہ

کلانچ سے بلوچ نوجوان پاکستان آرمی کے ہاتھوں لاپتہ

گودر (ہمگام نیوز) پسنی کے نواحی علاقے سے پاکستان آرمی نے ایک بلوچ نوجوان کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

آمد اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے پسنی کے مقام کلانچ پاڑہ سے گزشتہ روز پاکستان آرمی نے مقامی آبادی پر دھاوا بولا جہاں ساجد ولد خالد سکنہِ دشت مٹینگ کو اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق لاپتہ ساجد دشت / کیچ میں فوجی بربریت سے تنگ آکر نقل مکانی پر مجبور ہوا ہے جو ان دنوں گوادر مونڈی میں رہائش پزیر تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز