جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںتربت سے ایک شخص کی لاش ملی ہے: پولیس

تربت سے ایک شخص کی لاش ملی ہے: پولیس

کیچ (ہمگام نیوز) تربت شہر کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق تربت کے علاقے سلالہ بازار سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔

کیچ پولیس نے لاش کو شناخت کیلئے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا ہے۔ لاش رات کے ساڑھے گیارہ بجے پولیس کو ملی ہے۔

پولیس کے بقول لاش کے حولیے سے لگتا ہے کہ وہ نشے کا عادی شخص ہے تاہم انکی شناخت کیلئے کوشش جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز