جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںچاغی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

چاغی، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

چاغی (ہمگام نیوز) فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق چاغی کے علاقے گردی جنگل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گل بھائی عرف گل ساقی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید تحقیقات کررہی ہے مقتول افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل کا رہائشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز