چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںڈیرہ مراد جمالی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ

ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ

ڈی ایم جمالی (ہمگام نیوز) ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کی موبائل پر بم حملہ۔ نامعلوم افراد ڈیرہ مراد جمالی میں مرکزی شاہراہ دوست ہوٹل پر ایس پی صدر پولیس کے اسکواڈ کی موبائل پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

ابتدائی اطلاعات میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز