شال (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 27 جنوری کو شام کے وقت قلات شہر میں پولیس تھانے سے منسلک روشار پولنگ سٹیشن پر دستی بم حملہ کیا۔ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔   بلوچ عوام سے درخواست ہیکہ کہ قلات سمیت بلوچستان کے تمام علاقوں میں قابض ریاست کے الیکشن کا بائیکاٹ کریں۔