شال (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ
گزشتہ شب 11 بجے ہمارے سرمچاروں نے مند بلو میں ایک ممکنہ پولنگ سٹیشن کو بم حملے میں نشانہ بنایا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔
حملے کی توسط سے بلوچ عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ قابض ریاست کے جعلی انتخابات کا بائیکاٹ کریں۔