کابل: (ہمگام نیوز) اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ مقبوضہ بلوچستان کے چابہار پورٹ پر افغانستان نے 35ملین ڈالر انویسٹ کیا اور وہ قابض پاکستان پر انحصار کے بجائے ایران سے تجارت کو ترجیح دے رہا ہے یاد رے کہ افغانستان ایک لینڈ لاک سرزمین ہے۔اسکو دنیا سے تجارت کے لیے مقبوضہ بلوچستان کے گوادر پورٹ یا چابہار سے تجارت کے لیے قابض ایران یا پاکستان سے لین دین کرنا پڑھ رہا ہے۔
قابض پاکستان نے بلوچ سرزمین کی اہمیت کو لینڈ لاک پنجاب کے مفاد میں خوب استعمال کیا۔