لندن: (ہمگام نیوز) قابض ایران کے مخالف رپورٹنگ کرنے والے پوریا زریتی پر کل جمہ کے دن لندن میں حملہ کیا گیا اور لندن پولیس اسکی تفتیش کررہا ہے کہ اس میں کون ملوث ہے۔
زریتی ایران مخالف سمجھا جاتا ہے جو ایران کی پالیسی پر تنقید کرتا ہے۔
میڈیا کے مطابق ’پولیس متاثرہ صحافی کے ٹی وی نیٹ ورک سے رابطے میں ہے اور مزید احتیاط کے طور پر ومبلڈن کے علاقے میں اہلکاروں کا گشت بڑھا دیا گیا ہے۔ اس کے قرب و جوار میں لندن کے دیگر علاقوں میں بھی پولیس گشت کر رہی ہے تاکہ آنے والے دنوں میں متاثرہ افراد اور خدشات میں مبتلا شہریوں کو تحفظ کا یقین دلایا جائے۔
برطانیہ نے IRGC پر پابندی لگائی کہ وہ ایران مخالفین پر حملہ کرتا ہے ایران ایک بدمعاش اور بدمست اور ناقابو ہاتھی ہے کہ جو دنیا بھر میں اپنے مخالفین پر حملہ کرتا ہے لیکن اب اسکی بدمعاشی پر مغرب میں اگائی ہے۔