ہرنائی (ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ہرنائی میں ایک موبائل ٹاور پر حملہ کرکے مشنری کو نظر آتش کردیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقع آج شام ساڑھے چھ بجے کے قریب پیش آیا۔ حملے کے نتیجے میں موبائل ٹاور غیر فعال ہوگیا۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔