شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںہرنائی کے علاقے کوہ پان کے مقام پر موبائل ٹاور پر حملہ

ہرنائی کے علاقے کوہ پان کے مقام پر موبائل ٹاور پر حملہ

ہرنائی (ہمگام نیوز) طلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ہرنائی میں ایک موبائل ٹاور پر حملہ کرکے مشنری کو نظر آتش کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقع آج شام ساڑھے چھ بجے کے قریب پیش آیا۔ حملے کے نتیجے میں موبائل ٹاور غیر فعال ہوگیا۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز