Home خبریں تھانہ نیو سریاب کوئٹہ کی حدود میں فائرنگ، عنایت اللہ نامی شخص... تھانہ نیو سریاب کوئٹہ کی حدود میں فائرنگ، عنایت اللہ نامی شخص قتل 26/05/2024 392 Share FacebookXPinterestWhatsApp کوئٹہ(ہمگـام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ تھانہ نیو سریاب کے ایریا کلی گوہر آباد میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قاری عنایت اللہ سمالانی نامی شخص کو قتل کر دیا۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR مستونگ،قابض پاکستانی ڈرون حملے میں بچوں سمیت تین افراد زخمی سوراب مسلح افراد کے ہاتھوں سول جج اغوا گاڑی بھی لے گئے تربت گھر سے اغوا خاتون کی نعش یونیورسٹی کے عقب سے برآمد،نامعلوم شخص کی نعش امانتا دفنا دیا گیا سوراب فوجی بمباری کا ایک اور زخمی چل بسا نیکشہر میں مسلح افراد کی ایک خاندان کی گاڑی پر فائرنگ، دو بچوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی قابض فورسز کا دعوی ہے کہ 72 گھنٹوں میں 48 مسلح افراد مختلف علاقوں میں ھلاک کردیئے ہیں پنجگور بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،دکانداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان قلات جیٹ جہازوں کی بمباری سے 12 مسلح افراد مارے گئے ۔آئی ایس پی آر زیارت میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح حملہ،دو ملازم اغوا ،بھاگ میں مسلح افراد داخل تھانہ سرکاری املاک نذر آتش شال شعبان کے پہاڑوں میں آدھی رات پاکستانی جیٹ طیاروں کی بمباری زہری: کرفیو نافذ، آپریشن کے دوران 25 افراد لاپتہ، کواڈ کاپٹر حملے میں خاتون جانبحق سراوان میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جانبحق