Home خبریں آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل آواران میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل 28/05/2024 357 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp آواران (ہمگام نیوز) تحصیل جھاﺅ کے علاقے واجہ باغ پولیس ایریا میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے امجد علی ولد علی بخش سکنہ کونرو تحصیل مشکے حال جھاﺅ قتل ہوگئے۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکا۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR بلوچ یکجہتی کمیٹی گوادر کے علاقے موچن کپر، کنٹانی میں ایندھن جلانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ بندر عباس اور جاسک بندرگاہوں کو دھماکوں اور فضائی حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔زرائع شال: سی ٹی ڈی سب انسپکٹر میٹھا خان کے قتل کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کرلی عالمی یوم خواتین: بلوچ خواتین کی جرات اور مزاحمت کو خراج تحسین کرتے ہیں ۔ بی وائی سی شال: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے افسر میٹھا خان ہلاک ہوگئے۔ بلوچستان میں جبر کا ایک سال: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت BYC قیادت بدستور قید چاغی: دالبندین میں سی ٹی ڈی دفتر پر دستی بم حملہ ایران، اسرائیل اور امریکہ کی جھڑپوں کے دوران ایک بلوچ ایندھن بردار شہید ایرانشہر میں ایرانی کمانڈوز کے قافلے پر حملہ، کئی بکتر بند گاڑیاں تباہ، ہلاکتوں اور زخمیوں کی اطلاعات خاران سے منسلک نام نہاد CPEC روڈ پر پاکستانی فوج کے قافلے پر حملہ کرکے 15 اہلکار ہلاک اور 8 اہلکار زخمی کیے۔ بی... قابض ایران، امریکا جنگ کے باوجود دبئی ایئرپورٹس پر پروازوں کی آمد و رفت جاری شال پریس کلب میں بلوچ خواتین کو پریس کانفرنس سے روکنا آزادیٔ اظہار کی سنگین خلاف ورزی ہے: بلوچ سالویشن فرنٹ