یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںڈھاڈر سے ایک شخص کی لاش برآمد

ڈھاڈر سے ایک شخص کی لاش برآمد

بولان(ہمگام نیوز) ڈھاڈر سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ڈھاڈر کے علاقے مشکاف اسٹیشن کے قریب سے نامعلوم الاسم شخص کی نعش برآمد کرکے سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردی جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش کو سائبان سبی کے حوالے کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز