پنجشنبه, نوومبر 21, 2024
Homeخبریںخاش، قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

خاش، قابض ایرانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار

خاش (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز منگل کو خاش شہر کی سرباز گلی میں ایک بلوچ شہری کو قابض ایرانی فورسز نے عدالتی حکم نامہ دکھائے بغیر اس کے گھر کے دروازے کے سامنے سے گرفتار کیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ تفصیلات کے ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر خاش سرباز گلی میں قابض ایرانی فورسز نے 25 سالہ اسماعیل ایرندگانی ولد ابراہیم کو گھر کے سامنے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ تاہم رپورٹ لکھے جانے تک مزکورہ شخص بارے میں تاحال کسی کو اطلاع نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز