جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںزاہدان میں گھر میں آگ لگنے سے ایک بلوچ چار دن...

زاہدان میں گھر میں آگ لگنے سے ایک بلوچ چار دن تک زخمی رہنے کے بعد جاں بحق ہوگیا

زاہدان (ہمگام نیوز) بروز جمعہ کو زاہدان کے ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے اور آگ لگنے سے زخمی ہونے والا 12 سالہ بچہ چار دن کی اذیت کے بعد ہسپتال میں جانبحق ہوگیا ۔

 جاں بحق بچے کی شناخت 12 سالہ قاسم گرگ ولد عباس ساکن زاہدان ہے ۔

 رپورٹ کے مطابق زاہدان شہر میں ایک رہائشی مکان میں گیس سلنڈر کے دھماکے اور آگ لگنے سے یہ بلوچ بچہ شدید زخمی ہوگیا تھا اور متعدد دیگر افراد معمولی جھلس گئے تھے جنہیں زاہدان کے امام علی اسپتال میں منتقل کردیا تھا جہاں بچہ شدید جلنے کی وجہ سے شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز