جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeانٹرنشنلہنٹر بائیڈن نے 1.4 ملین ڈالر ٹیکس چوری کا اعتراف کر لیا،...

ہنٹر بائیڈن نے 1.4 ملین ڈالر ٹیکس چوری کا اعتراف کر لیا، 17 سال قید کا سامنا

واشنگٹن (ہمگام نیوز) نیوز امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے، ہنٹر بائیڈن، نے 2016 سے 2019 کے دوران 1.4 ملین ڈالر کا انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر عائد الزامات قبول کر لیے ہیں۔

ابتدا میں ہنٹر بائیڈن نے ان الزامات سے انکار کیا تھا کہ انہوں نے جان بوجھ کر ٹیکس چوری کی، تاہم بعد میں انہوں نے تمام نو الزامات پر قصور وار ہونے کا اعتراف کر لیا۔

انہیں اب 17 سال قید یا بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔یہ سزا 16 دسمبر کو سنائی جائے گی، جو امریکی صدارتی انتخابات کے فوراً بعد متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز