شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeانٹرنشنلشمالی وزیرستان میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 8 کی...

شمالی وزیرستان میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 6 افراد جاں بحق، 8 کی حالت تشویشناک

شیوا:(ہمگام نیوز) آج شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔

ہیلی کاپٹر میں کل 14 افراد سوار تھے جن میں 2 غیر ملکی بھی شامل تھے۔ حادثے میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 8 افراد شدید زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ہیلی کاپٹر کو ماری پیٹرولیم کمپنی نے چارٹر کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز