اوستہ محمد (ہمگام نیوز) اوستہ محمد : صدر تھانہ کی حدود میں عمرانی اور کھوکھر قبائل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مسلح افراد کا گھر پر فائرنگ میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ واقعہ دونوں قبائل میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے ۔

پولیس نے جاں بحق افراد کی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا، زخمی کو لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا

۔