{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

ایرانشہر (ہمگام نیوز) اطلاع کے مطابق بروز سوموار ایرانشہر شوریٰ کے وسطی حصے میں واقع ابتر گاؤں میں ایک مسلح شخص نے کونسل اینڈ فار دا ڈسٹریبیوشن آف کیروسین کے افسر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا جو ہسپتال پہنچنے سے پہلے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

  ذرائع کے مطابق ایک گھنٹہ قبل گاؤں کے ایک مسلح شخص نے جھگڑے اور لڑائی کے بعد یاسر پر فائرنگ کی جو کہ وہ شدید زخمی ہوگیا ، تاہم شدتِ زخم کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہو سکا

۔